ہمارا تعارف

اردو کے معروف و سینئیر صحافی جناب سعید حمید کی قیادت میں اردو کے صحافیوں اور قلم کاروں کی

ایک ٹیم آپ کی خدمت میں یہ اردو نیوز ویب سائٹ پیش کر رہی ہے ۔

اردو میں ایک فکر انگیز ویب سائٹ پیش کرنا ہمارا مقصد ہے ۔

اردو زبان میں اردو عوام کی آواز بےباک انداز میں بلند کی جائے ، یہ ہماری کوشش ہے ۔

ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی اور صنعتی ریاست مہاراشٹر کے اردو عوام کی ترجمانی ہماری ترجیح ہے ۔

ایڈیٹر : سعید حمید